فرائض پنجگانہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - پانچوں وقت کی نمازیں، فجر، ظہر، عصر، مغرب، عشاء۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - پانچوں وقت کی نمازیں، فجر، ظہر، عصر، مغرب، عشاء۔